Community Status Updates




Ashk
مٹ جائے گا گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اگر ہو یہ یقیں کہ رب ہمیں دیکھ رہا ہے


Ashk
مٹ جائے گا گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اگر ہو یہ یقیں کہ رب ہمیں دیکھ رہا ہے



Ashk
Allah Created You in the Best Way, Best Shape and Best Color So Stop Comparing Urself With Others You're Perfect the Way You Are .




Ashk
آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ھیں دشت کے پار کہیں خواب ھوا میں مل جاتے ھیں اور مٹی میں ھم


Ashk
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا ہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد



Ashk
دل کو رہتا ہے مسلسل منتشر ہونے کا خوف یعنی اندر سے مجھے ٹوٹے ہوئے عرصہ ہوا


Ashk
کچھ لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے ساتھ ہوتے ہیں اور اُنکی دعاؤں کی ٹھنڈک ہم تک پہنچتی رہتی ہے۔

