Jump to content


Photo

sorat alfatehat

Tarjuma

  • Please log in to reply
No replies to this topic

#1 mahfuzurrehman

mahfuzurrehman

    Active Member

  • Junior Member
  • 579 posts

Posted 02 September 2013 - 06:26 AM

 

 

 

سورة الفَاتِحَة
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 
سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۱﴾  بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾  انصاف کے دن کا حاکم ﴿۳﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾  ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾  ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا ﴿۶﴾  نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿۷﴾ ی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾  ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾  ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا ﴿۶﴾  نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿۷﴾ 

 

 







Also tagged with one or more of these keywords: Tarjuma

0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users