Jump to content


Photo

یہ بھی مرد ہے


  • Please log in to reply
3 replies to this topic

#1 Seems Aftab

Seems Aftab

    Superior Member

  • Global Moderator
  • 3,288 posts
  • LocationKarachi, Pakistan

Posted 12 January 2017 - 03:41 PM

respect-a-man.jpg

 

مرد بھی عورت کی طرح خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے
یہ مرد ہی ہے جو اپنی بہن کی محبت میں اپنی چاکلیٹس اور ہر پسندیدہ چیز کی قربانی دیتے ہیں
یہ اپنے بہت سے خوابوں کو اپنے والدین کے چہرےپر خوشی دیکھنے کے لیے ختم کر دیتے ہیں
یہ اپنی ساری زندگی اپنے بیوی بچوں کے خواہشات کو پورا کرنے رات گئے تک کام کرتے ہیں وہ بھی بغیرکسی شکایت کے
یہ اپنی اولاد کے کل کو سنوارنے کے لیے اپنا آج گنواتے ہیں
یہ بس سب کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیاں اور خواہشیں قربان کرنا جانتے ہیں
یہ اولاد کو ڈانٹیں تو سخت گیر باپ کہلائیں گے اور اگر نا ڈانٹیں تو غیرذمہ دار کہلائے جاتے ہیں
ماں کی سنیں تو ماما بوائے ...اور بیوی کی سنیں تو بیوی کا غلام
اپنی زندگی میں ان کو بہت عزت دیں کیوں کہ یہ باپ بھائی یا شوہر جس بھی روپ میں ہوں قربانیاں دیتے ہی نظر آئیں گے


~!~ First Deserve, Then Desire ~!~

 

زندگی کیا ہے، جاننے کے لیے

زندہ رہنا بہت ضروری ہے

 


#2 Ashk

Ashk

    Dedicated Member

  • Senior Member
  • 10,417 posts
  • LocationLahore

Posted 12 January 2017 - 08:04 PM

respect-a-man.jpg

 

مرد بھی عورت کی طرح خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے
یہ مرد ہی ہے جو اپنی بہن کی محبت میں اپنی چاکلیٹس اور ہر پسندیدہ چیز کی قربانی دیتے ہیں
یہ اپنے بہت سے خوابوں کو اپنے والدین کے چہرےپر خوشی دیکھنے کے لیے ختم کر دیتے ہیں
یہ اپنی ساری زندگی اپنے بیوی بچوں کے خواہشات کو پورا کرنے رات گئے تک کام کرتے ہیں وہ بھی بغیرکسی شکایت کے
یہ اپنی اولاد کے کل کو سنوارنے کے لیے اپنا آج گنواتے ہیں
یہ بس سب کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیاں اور خواہشیں قربان کرنا جانتے ہیں
یہ اولاد کو ڈانٹیں تو سخت گیر باپ کہلائیں گے اور اگر نا ڈانٹیں تو غیرذمہ دار کہلائے جاتے ہیں
ماں کی سنیں تو ماما بوائے ...اور بیوی کی سنیں تو بیوی کا غلام
اپنی زندگی میں ان کو بہت عزت دیں کیوں کہ یہ باپ بھائی یا شوہر جس بھی روپ میں ہوں قربانیاں دیتے ہی نظر آئیں گے

 

Buht Aachi Post hai:)

Jzaka'Allah

Stay Blessed n Be Blessed



Posted Image


#3 Seems Aftab

Seems Aftab

    Superior Member

  • Global Moderator
  • 3,288 posts
  • LocationKarachi, Pakistan

Posted 13 January 2017 - 04:19 PM

Buht Aachi Post hai:)

Jzaka'Allah

Stay Blessed n Be Blessed

جزانا وایاکم :)


~!~ First Deserve, Then Desire ~!~

 

زندگی کیا ہے، جاننے کے لیے

زندہ رہنا بہت ضروری ہے

 


#4 ahmedhassan

ahmedhassan

    Newbie

  • New Member
  • 1 posts

Posted 20 September 2017 - 03:43 PM

Islam main agar dosra sajda jaiz hota to bv shohar ko karti... Yh hai Mard...






0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users