Jump to content


Photo

بلینک چیک

دعا، اللہ

  • Please log in to reply
4 replies to this topic

#1 Seems Aftab

Seems Aftab

    Superior Member

  • Global Moderator
  • 3,288 posts
  • LocationKarachi, Pakistan

Posted 14 January 2017 - 01:16 PM

check_withdottedline11.jpg

 

"بلینک چیک"
 
آپ کے بٹوے میں ایک 'خالی چیک' ہے ۔ جو کہ آپ کے نام دستخط شدہ ہے۔ آپ کو صرف اس میں اپنی مطلوبہ رقم بھرنی ہے
 
کوئی حد نہیں، 
کوئی شرط نہیں،
 کوئی جوابدہی نہیں
 
اللہ سبحان وتعالیٰ کا آپ سے وعدہ ہے : "تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔" (40:60)۔
 
آپ کو صرف مانگنا ہے،
صرف پکارنا ہے،
صرف اپنی مطلوبہ رقم لکھنی ہے
 
ہمیں دعا کرنے سے جو بات روکتی ہے وہ یہ کہ ہم جو مانگیں گے وہ ملے گا بھی یا نہیں۔ یہ یاد رکھیں کہ آپ دعا اپنے آپ سے نہیں مانگ رہے، وہ اللہ ہے جس سے آپ مانگ رہے ہیں اس کے لیے کچھ بھی "بہت زیادہ" نہیں، کچھ بھی نا ممکن نہیں۔
 
ایک بار حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کوکثرت دعا کے فوائد بتائے تو ان میں سے بعض نے عرض کیا: ’’تب تو یارسول اللہﷺ ہم بکثرت دعا مانگیں گے‘‘۔ حضورﷺ نے جواب دیا: ’’اللہ کا فضل تمھاری دعاؤں سے بہت زیادہ ہے‘‘،(ترمذی)
 
تو مانگیں، اور مانگیں، اور مانگیں۔۔۔  
 

Edited by Seems Aftab, 14 January 2017 - 01:17 PM.

~!~ First Deserve, Then Desire ~!~

 

زندگی کیا ہے، جاننے کے لیے

زندہ رہنا بہت ضروری ہے

 


#2 Ashk

Ashk

    Dedicated Member

  • Senior Member
  • 10,417 posts
  • LocationLahore

Posted 14 January 2017 - 03:19 PM

آپ کی شئیرنگ بہنا شاندار ہے، اور لاجواب ہے، جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
 اللہ پاک ہمیں عملِ توفیق عطا فرمائے آمین
 


Posted Image


#3 Seems Aftab

Seems Aftab

    Superior Member

  • Global Moderator
  • 3,288 posts
  • LocationKarachi, Pakistan

Posted 17 January 2017 - 03:57 PM

آپ کی شئیرنگ بہنا شاندار ہے، اور لاجواب ہے، جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
 اللہ پاک ہمیں عملِ توفیق عطا فرمائے آمین
 

آؐمین!

جزاک اللہ :)


~!~ First Deserve, Then Desire ~!~

 

زندگی کیا ہے، جاننے کے لیے

زندہ رہنا بہت ضروری ہے

 


#4 intelligent086

intelligent086

    Newbie

  • New Member
  • 11 posts
  • Locationلاہور ، پاکستان

Posted 20 September 2017 - 04:25 AM

سبحان اللہ

جزاک اللہ خیراً کثیرا



#5 кησωη ѕтяαηgєя

кησωη ѕтяαηgєя

    Advanced Member

  • Global Moderator
  • 1,446 posts
  • Locationlost sumwhere...!

Posted 20 September 2017 - 11:30 PM

:JZK:

 

thanks for sharing . 


Edited by кησωη ѕтяαηgєя, 20 September 2017 - 11:31 PM.

azdok2.png





1 user(s) are reading this topic

0 members, 1 guests, 0 anonymous users