Jump to content


Photo

نظر تیز کرنے کے چند اہم طریقے جانیئے


  • Please log in to reply
No replies to this topic

#1 mahfuzurrehman

mahfuzurrehman

    Active Member

  • Junior Member
  • 562 posts

Posted 17 March 2017 - 09:51 PM

نظر تیز کرنے کے چند اہم طریقے جانیئے

 

ٹی وی ، کمپیوٹرکے سامنے گھنٹوں بیٹھنے والوں لیے نظر میں دھندلاہٹ آجاتی ہے ۔جس کی وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے ۔اس کا حل ماہرین نے چند اہم طریقوں سے بتائے ہیں ۔1۔اندھیرے میں دیکھنا دونوں آنکھوں پر ہاتھ رکھیں مگر آنکھیں بند نہ کریں ۔اس پوزیشن کو کم از کم دو سے تین منٹ تک رہیں۔2۔انکھوں کو دائیں بائیں گھمانے سے آنکھوں پر اچھا اثر پڑتا ہے۔ روزانہ تین منٹ یہ ورزش کریں ۔3۔آنکھوں کو اوپر نیچے کرنا۔ روزانہ دو سے تین منٹ کے لیے اوپر نیچے کریں اس کے بعد ذرا سا آرام دیں ۔4۔ آنکھوں کو متعدد مرتبہ ترچھے انداز میں کریں یہ عمل بھی دو منٹ تک کریں ۔5۔آنکھوں کو گول انداز میں گھمانا انتہائی ضروری ہے ۔ اس کے تمام پٹھے حرکت میں رہتے ہیں ۔6۔اپنی ناک پر انگلی رکھ کر 20سے 30سینٹی میٹر کی دوری پر کریں اور اس پر فوکس کریں۔7۔اپنی بھنوﺅں کو دیکھنے کے سٹائل میں آنکھوں کو گمانا بھی بہترین ہے ۔8۔اپنی ناک کی نچلی سطح کو دیکھنے کی کوشش کریں ۔ یہ دو سے تین مرتبہ کریں ۔،9۔اپنی آنکھوں کو بند کرنا ،جیسے آپ زبردستی کر رہے ہوں ۔دس بار ایسا کرنا ضروری ہے ۔10۔آنکھوں پر بھنوﺅں کے نیچے جگہ ”پپوٹے “ کو آہستہ آہستہ مل لیں ۔ مگر زیادہ زور سے دبانے کی ضرورت نہیں ہے ۔






0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users