Jump to content


Photo

حرمت والے مہینے

رجب

  • Please log in to reply
1 reply to this topic

#1 Seems Aftab

Seems Aftab

    Superior Member

  • Global Moderator
  • 3,306 posts
  • LocationKarachi, Pakistan

Posted 19 March 2018 - 03:54 PM

260049-INNERRESIZED600-600-1.jpg

 

*حرمت والے مہینوں کی تعظیم کرو!*

 

حرمت والے مہینے یہ ہیں:

محرم

رجب

ذولقعدہ

ذو الحجہ

 

ان مہینوں میں اطاعت اور نافرمانی کے کام دوسروں مہینوں کے مقابلے میں زیادہ بڑے ہیں ( یعنی جہاں نیک کام پر اجر زیادہ ملتا ہے وہاں گناہ کرنے کا نقصان بھی بڑا ہے۔ )

 

ارشاد باری تعالی ہے:
{ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ }
پس ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔

 

جب ان مہینوں میں کوئی گناہ کا کام ہو جائے تو فورا کوئی نیکی کا کام کر لینا چاہیے کیونکہ

{ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ }


بے شک نیکیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں۔

 

اے اللہ! ان مہینوں میں ہمیں اپنی اطاعت کے کام کرنے اور نافرمانی کے کاموں سے رکنے کی توفیق عطا فرما اللھم آمین .


~!~ First Deserve, Then Desire ~!~

 

زندگی کیا ہے، جاننے کے لیے

زندہ رہنا بہت ضروری ہے

 


#2 Ashk

Ashk

    Dedicated Member

  • Senior Member
  • 10,488 posts
  • LocationLahore

Posted 19 March 2018 - 06:05 PM

آمین یا رب العالمین 
جزاک اللہ خیرا 
 





0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users