Jump to content


Photo

PSL 2018 to 2020 updates

Urdu News psl psl 2018 psl 2020

  • Please log in to reply
No replies to this topic

#1 saima naaz

saima naaz

    Newbie

  • New Member
  • 2 posts

Posted 22 March 2018 - 05:05 PM

Urdu News: کراچی کنگز کے غیر ملکی کرکٹرز وطن واپسی روانہ

لاہور :(22 مارچ 2018) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں شکست کے بعد کراچی کنگز کے غیر ملکی کرکٹرز اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اپنے ملک واپس جانے والے کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں میں سے 3 کا تعلق برطانیہ اور ایک کا جنوبی افریقہ سے ہے ۔

واپس روانہ ہونے والے غیرملکی کرکٹرز میں روی بوپارا، ٹائمل ملز، جو ڈینلی اور کولن انگرام شامل ہیں۔کھلاڑیوں کی جانب سے لاہور میں پی ایس ایل انتظامات کی تعریف کی گئی اور انگلش کرکٹر ٹائمل ملز نے اگلے سال دوبارہ پاکستان آنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ٹائمل ملز نے کہا کہ پاکستان میں بہت اچھا وقت گزارا، پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ لاہور آیا جہاں بہت زبر دست ماحول تھا اور اب اگلے سال دوبارہ پاکستان آؤں گا۔

 

 

Mazeed Janiye







Also tagged with one or more of these keywords: Urdu News, psl, psl 2018, psl 2020

0 user(s) are reading this topic

0 members, 0 guests, 0 anonymous users